the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،10دسمبر(ایجنسی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے لیڈروں نے مسلمانوں اور شامی مہاجرین کے خلاف نسل پرستی پر مبنی اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔
سعودی دارالحکومت الریاض میں جی سی سی کے سربراہان کے دو روزہ اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ''سپریم کونسل نے



مہاجرین کے خلاف بالعموم اور مسلمانوں کے خلاف بالخصوص بڑھتی ہوئی جارحانہ ،نسل پرستانہ، اشتعال انگیز اور غیر انسانی بیان بازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے''۔

خلیجی عرب ریاستوں نے یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے ہادی حکومت اور حوثی ملیشیا کے درمیان امن معاہدے کی صورت میں خانہ جنگی سے تباہ شدہ اس ملک کی تعمیر نو کے لیے ایک بین الاقوامی تعمیرنو کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.